Sale!

نفس، سوچ اور نفسيات

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨700.00.

Categories: , ,

Description

میں آمنہ بنت اکبر ہوں۔ میرا تحریری سفر میری زندگی میں آئی مشکلات کے مَرہون مِنَّت ہے جب میں نے بالکل کوشش کرنا چھوڑ دی تھی اور تب ہی تنہائی میں لکھے میرے قصے، میری کہانیاں میری موٹیوشنل سپیرٹ بنے۔ یہ میرے تحریری سفر کا آغاز ہے اور اس کتاب کو لکھنے کا مقصد آپ سب کو یقین دلانا ہے کہ ہمت ایک ہتھیار ہے اور اس کی بدولت آپ اپنا پیشن پرسیو کرسکتے ہو جیسے میں نے لٹریچر کو ساتھی بنایا ویسے ہی میری کہانیاں لکھنے کے جنون نے مجھے الفاظ سینچنے کی طاقت دی جس کو پڑھ کے آپ میرے اور اپنے جیسے معمولی شخص کی سائیکی سمجھ سکیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.