Description
چوتھی عالمی جنگ کی ہولناکیوں میں گھری زمین اور تباہی کے دہانے پر کھڑی انسانیت، سیارہ ‘زینبُن’ سے آنے والے ننانوے پراسرار خلائی جہاز اور ایک عظیم الہامی مقصد، کیا یہ اجنبی مہمان اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی کے بدلے وہ آخری کتاب پا سکیں گے؟ سائنس فکشن اور روحانیت کے سنگم پر لکھی گئی ایک سحر انگیز اور سبق آموز داستان۔
قاضی مظہر الدین طارق۔





Reviews
There are no reviews yet.